the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیدر۔13؍جولائی۔(اعتمادنیوز)۔
ڈپٹی کمشنر بیدر انوراگ تیواری نے بتایا کہ ضلع بیدر کے دیہی علاقوں میں پرائمری ہیلتھ سنٹر میں کام کرنے کیلئے جنرل ڈیوٹی ڈاکٹر س کی 9جائیدادوں پر کنٹراکٹر بنیاد پرایک سالہ مدت کیلئے تقررات کرنے ایم بی بی ایس گریجویٹ اُمیدواروں کیلئے 15جولائی صبح11بجے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اور فیملی ویلفیر دفتر



میں راست انٹرویو منعقد کئے گئے ہیں مستحق اُمیدوار اپنے شخصی تفصیلات کے ساتھ اسنادات کی اصل کاپیاں اور زیراکس پر اٹاسٹیڈ دو دو کاپیاں لے کر انٹرویو میں حصہ لے سکتے ہیں ۔اس ضمن میں زائد معلومات کیلئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اور فیملی ویلفیر دفتر سے رابطہ پیدا کریں۔***
نمائندہ اعتمادبیدرمحمدامین نواز‘
Cell No:9731839583
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.